the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،28جنوری(ایجنسی) ریلوے وزارت نے ٹکٹوں سے متعلق بہت سے قوانین میں تبدیلی کئے ہیں. نظام کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے ریلوے نے قوانین میں تبدیلی کی ہیں.
15 فروری 2016 سے یہ ہوں گے ٹرین ٹکٹ کے نئے قوانین
- جنرل ٹکٹ جاری ہونے کے وقت سے صرف تین گھنٹے تک درست رہے گا.



style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">- ایک اکاؤنٹ سے ایک ماہ میں زیادہ سے زیادہ چھ ٹکٹ ہی بک کئے جا سکیں گے.

- 8 بجے سے 12 بجے کے درمیان فوری بکنگ اختیار بند رہے گا.
- ایجنٹس ٹکٹ بکنگ شروع ہونے کے آدھے گھنٹے تک بک نہیں کروا سکتے.
- 8 بجے سے 12 بجے تک E-Walletاور کیش کارڈ بکنگ نہیں کروائی جا سکے گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.